بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کے بعد شہباز شریف بھی ن لیگ کی صدارت سے فارغ؟ الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھا لیا، انتخابات سے قبل ن لیگ کیلئے تشویشناک خبر

datetime 27  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ (ن)کے انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائم مقام سیکرٹری جنرل کو نوٹس جاری کر دیے۔عدالت نے کیس کی سماعت 10جولائی تک ملتوی کر دی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواست پر سماعت الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ہوئی۔کیس کی سماعت

ممبر سندھ عبدالغفور سومرو کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کی۔اس موقع پر درخوست گزار شجاع الرحمان کے وکیل ظفرعلی شاہ کا دلائل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر کا انتخاب پارٹی آئین کے مطابق نہیں، انٹرا پارٹی انتخابات کا مکمل ریکارڈ طلب کیا جائے۔الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائم مقام سیکرٹری جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 10جولائی تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…