اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا زندگی میں ایک اوربڑی خوشخبری، گھر میں خوشی کا سماں

datetime 27  جون‬‮  2018 |

بنوں(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 35بنوں سے بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی،اپیلٹ ٹریبونل نے عدم ثبوت کی بنیاد پر فیصلہ عمران خان کے حق میں دیا۔تفصیلات کے مطابق این اے 53 سے الیکشن لڑنے کی اجازت ملنے کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو این اے35 بنوں سے بھی دوسری بڑی خوشخبری مل گئی ہے۔

الیکشن ٹریبونل نے عدم ثبوت کی بنیاد پر اپیل کنندہ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عمران خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے این اے 243 کراچی، این اے 131 لاہور، این اے 95 میانوالی ، این اے 53 اسلام آباد اور این اے 35 بنوں سے کاغذات منظور ہو گئے ہیں ،اب وہ قومی اسمبلی کی پانچوں نشستوں سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…