جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

الیکشن میں دھاندلی کے نتائج ملک کیلئے ہمیشہ گھناؤنے نکلے،دنیا سب کچھ دیکھ رہی ہے ، ہمیں اپنا مذاق نہیں بنانا چاہئے ،نوازشریف کا دھماکہ خیز اعلان، انتباہ کردیا

datetime 26  جون‬‮  2018 |

لندن (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے نتائج ملک کیلئے ہمیشہ گھناؤنے نکلے، دنیا سب کچھ دیکھ رہی ہے ، ہمیں اپنا مذاق نہیں بنانا چاہئے ٗ کلثوم نواز ابھی تک ہوش میں نہیں آئیں ٗ ان کی بیماری کی وجہ سے یہاں رہنا پڑ رہا ہے ۔منگل کو یہاں بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ

کلثوم نواز ابھی تک ہوش میں نہیں آئیں اور مجھے ان کی بیماری کی وجہ سے یہاں رہنا پڑرہا ہے ،گرفتاریوں کے حوالے سے سوال پر انہوں نے کہا کہ دنیا دیکھ رہی ہے ہمیں اپنا مذاق نہیں بنانا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ جب بھی الیکشن میں دھاندلی ہوئی ا س کے نتائج ملک و قوم کے لئے گھناؤنے نکلے ہیں۔اس وقت دنیا ہمیں دیکھ رہی ہے اور جو کچھ ہو رہا ہے وہ وجہ مذاق بنا ہوا ہے ۔ہمیں اپنا مذاق نہیں بنانا چاہئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…