اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

عام انتخابات سے قبل بڑا بریک تھرو، اہم حلقے میں ایک ساتھ تین امیدوار(ن)لیگ کے امیدوار کے حق میں دستبردارہوگئے، اعلان کردیاگیا

datetime 22  جون‬‮  2018 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کے حلقہ پی پی 76 میں مسلم لیگ( ن) کی طرف سے سابق ایم پی اے کامل شمیل گجر کو نامزد کئے جانے پر تین امیدوروں سابق ایم پی اے عبدالحق بھٹی، سابق ایم این اے امیدوار این اے 91 ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی کے صاحبزادے ڈاکٹر نجف علی بھٹی اور

جاوید چیمہ کے ن لیگ کے حق میں دستبردار ہونے کے اعلان نے حلقہ کی سیاست میں ہلچل مچا دی اس حلقہ سے 21 امیدوروں کے کاغزات کو درست قرار دیا گیا۔اب حلقہ این اے 91 میں ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی اور پی پی 76 میں سردار کامل شمیل گجر مسلم لیگ ن کے امیدوار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…