اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

میں نے فیصلہ تبدیل نہیں کرنا تو رابطوں کی کوئی اہمیت اور ضرورت نہیں،زعیم حسین قادری کا ن لیگ کو دوٹوک جواب، تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق بڑا اعلان کردیا

datetime 22  جون‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے باغی رہنما سید زعیم حسین قادری نے مسلم لیگ (ن) سے متعلق اپنے فیصلہ پر نظرثانی نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد حیثیت میں لاہور سے قومی اسمبلی کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ حتمی ہے، تحریک انصاف میں شامل نہیں ہوں گا۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور میرے درمیان کوئی رابطہ نہیں ہوا، میں

مسلم لیگ (ن) کے حوالے سے اپنے فیصلے پر نظرثانی نہیں کروں گا۔ جب میں نے فیصلہ تبدیل نہیں کرنا تو رابطوں کی کوئی اہمیت اور ضرورت نہیں۔انہوں نے کہا کہ آزاد حیثیت میں قومی اسمبلی کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ حتمی ہے۔پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت قبول کرنے سے متعلق سوال پر زعیم قادری نے کہا کہ میں پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہوں گا، میں اپنی جگہ پر مضبوطی سے کھڑا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…