اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پاناما میں متعدد کمپنیوں کے مالک اور عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری بری طرح پھنس گئے، نیب نے بڑا حکم جاری کردیا، کارروائی شروع

datetime 22  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاناما میں متعدد کمپنیوں کے مالک زوالفقار بخاری عرف زلفی بخاری کو نیب راولپنڈی نے پیر 25 جون کو طلب کر لیا ہے اس حوالے سے ذرائع نے این این آئی کو بتایا کہ قومی احتساب بیورو نے پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کی آف شور کمپنیوں کی تحقیقات شروع کی تھیں اور نیب نے امسال

فروری میں زلفی بخاری کو سمن جاری کیا تھا کہ وہ نیب میں پیش ہوکر اپنی آف شور کمپنیوں کی تفصیلات پیش کریں تھا مگر وہ27 فروری کو نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کی بجائے لندن چلے گئے تھے جس پر ان کا نام بلیک لسٹ میں ڈال دیا گیا زرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے زلفی بخاری کو اب 25 جون کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…