پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

عام انتخابات سے قبل پہلا بڑا جھگڑا،اے این پی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی ایک دوسرے پر شدید فائرنگ، ایک جاں بحق متعدد زخمی

datetime 22  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوابی(نیوز ڈیسک)عام انتخابات سے قبل پہلا بڑا جھگڑا، اے این پی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی ایک دوسرے پر شدید فائرنگ، ایک جاں بحق متعدد زخمی، ترکئی میں عوامی نیشنل پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک راہ گیر جاں بحق جبکہ اے این پی کے کارکن سمیت متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، بتایا گیا ہے کہ گزشتہ رات ترکئی میں پی ٹی آئی کے ورکرز کنونشن کے

دوران پی ٹی آئی کارکنوں نے اے این پی کے کارکن کے گھر کی دیوار پر ساؤنڈ سسٹم لگا دیا ،جس پر پی ٹی آئی اور اے این پی کے کارکنوں کے مابین تلخ کلامی ہوئی ،جمعہ کی صبح دونوں پارٹیوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی ،جس کے نتیجے میں ایک راہ گیر شیر محمد جاں بحق جبکہ اے این پی کا ایک کارکن نواب علی زخمی ہوگئے ، کالوخان پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…