اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ن لیگ کی وہ سابق خاتون وزیر جس کے شوہر کے بھارت میں 2 بینک اکاؤنٹ نکل آئے،یہ اکائونٹ کس مقصد کیلئے بنائے گئے ہیں ؟ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

datetime 22  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کی سابق وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں، شوہر کے بھارت میں 2 بینک اکاؤنٹس، 30 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری نکل آئی۔  سائرہ افضل تارڑ کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں جو تفصیلات سامنے آئی ہیں ان کے مطابق انہوں نےاپنے شوہر عرفان تارڑ کے بھارت میں2بینک اکاؤنٹس بھی ظاہرکیے لیکن کاغذات نامزدگی میں ان بینک اکاؤنٹس کا ذکر نہیں کیا، سائرہ افضل کے شوہر عرفان تارڑ نے 30لاکھ روپے کی

سرمایہ کاری بھی کی ہے جبکہ سائرہ افضل تارڑ نے اپنے کاغذات نامزدگی میں 33 ایکڑ اراضی والد جبکہ 24 ایکڑ اراضی والدہ کی طرف سے ظاہرکی ہے۔ سائرہ افضل نے2015اور2016کے دوران زرعی آمدن محض 3 لاکھ روپے ظاہرکی جبکہ 2017میں اس 57 ایکڑ اراضی سے ساڑھے 3 لاکھ روپے آمدن ظاہر کی ہے۔ سائرہ افضل تارڑ نے اپنے کاغذات نامزدگی میں 60تولے زیورات اور21لاکھ روپے نقدی بھی ظاہرکی ہے جبکہ انہوں نے اپنے 2 بینک اکاؤنٹس میں 15 لاکھ روپے کا بیلنس ظاہرکیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…