پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’دنیا کے ٹاپ بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کر دی گئی ‘‘ پاکستان بھارت سمیت دنیا کے بڑے ممالک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کتنے نمبر پر آگیا ؟ ایسی تفصیلات منظر عام پر آگئیں کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 22  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)’’دنیا کے ٹاپ بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کر دی گئی ‘‘پاکستان بھارت سمیت دنیا کے بڑے ممالک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کتنے نمبر پر آگیا ؟ ایسی تفصیلات منظر عام پر آگئیں کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے پاکستان2018 میں بہترین سیاحتی مقامات رکھنے والے سرفہرست ملکوں میں شامل ہے۔میڈیا رپورٹ میں برطانوی بیک پیکر سوسائٹی کی تحقیق کاحوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ

اس کے پہاڑی مناظر مسحورکردینے والے ہیں اورمقامی افراد اور معاشرے کادوستانہ رویہ پاکستان سے متعلق کسی بھی قسم کی رائے رکھنے والے کی سوچ تبدیل کردے گا۔2017 میں تقریبا سترہ لاکھ سیاحوں نے پاکستان کادورہ کیا ۔یہ تعداد 2016 کی نسبت دولاکھ افراد زیادہ ہے جبکہ 2018 کیلئے پاکستان کے پہاڑی اوردوسرے سیاحتی مقامات کیلئے بکنگ سوفیصدرہی ۔اس فہرست میں بھارت کو نہیں شامل کیا گیا

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…