بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

ملتان کی سیاست میں نیا موڑ،جاوید ہاشمی انتخابات لڑ سکیں گے یا نہیں؟ ریٹرننگ آفیسر نے بڑا سرپرائز دیدیا،تحریک انصاف کے کئی مقدمات میں ملوث عامر ڈوگر اورشاہ محمود قریشی کو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 19  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (نیوز ڈیسک)ریٹرننگ افسر نے این اے 155 سے مسلم لیگ ن کے امیدوارجاوید ہاشمی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ کر لیا جبکہ تحریک انصاف کے این اے 155 سے امیدوار عامر ڈوگر پر اعتراضات مستردکر دیئے جبکہ پی پی 217 سے شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ آفس

میں مسلم لیگ ن کے امیدوار جاوید ہاشمی اور پی ٹی آئی کے عامر ڈوگر پر اعتراضات کی سماعت کی، آر او نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد جاوید ہاشمی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ کر لیا جبکہ عامر ڈوگر پر اعتراضات مسترد کردیئے ،جبکہ پی پی 217 سے شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی منظوربھی کر لئے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…