پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

لیونل میسی اور نیمار جونیئر کاہر گول ہزاروں بھوکے بچوں کے پیٹ بھرنے کا سبب بنے گا،بین ا لاقوامی کمپنی نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 3  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (آئی این پی)فٹ بال کی دنیا کے دو عظیم کھلاڑی لیونل میسی اور نیمار جونیئر ہر گول اسکور کرنے پر ہزاروں بھوکے بچوں کے پیٹ بھرنے کا سبب بنیں گے۔ذرا ئع کے مطابق مشہور امریکی کمپنی ماسٹر کارڈ نے اعلان کیا ہے کہ ارجنٹائن کے فٹ بال لیجنڈ لیونیل میسی اور برازیل کے سپر اسٹار نیمار جونیئر فیفا ورلڈ کپ میں جب وہ اپنی ٹیموں کے لیئے گول کریں گے تو کمپنی لاطینی امریکا اور کریبئن ریجن میں انعام کے طور پر ہر گول کے عوض 10 ہزار

طالب علم بچوں کو مفت کھانا فراہم کرے گی۔ذرائع نے مزید بتایا کہ دونوں عظیم کھلاڑیوں نے اس مہم میں شرکت پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ان بچوں کے لیے مزید اور کچھ کرنا چاہتے ہیں۔دوسری جانب ماسٹر کارڈ کمپنی کی ریجنل اسپوکس پرسن آنا ویرال کا کہناتھا کہ لاطینی امریکامیں 4 کروڑ افراد کو بھوک کا سامنا ہیجبکہ ان بھوکے افراد میں زیادہ تر کم سن بچے ہوتے ہیں اور ہماری کوشش ہے کہ ان کے چہروں پر مسکراہٹ لوٹادیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…