جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

دنیا کی سب سے بڑی افطار پارٹی کا ریکارڈ قائم ،یہ افطار پارٹی کہاں ہوئی اور اس میں کتنے روزے دار شریک تھے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 3  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الجزائر(سی پی پی)الجزائر میں ایک فلاحی تنظیم نے دنیا کی سب سے بڑی افطار پارٹی کا اہتمام کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق کافل الیتیم نامی چیرٹی فانڈیشن نے مغربی الجزائر میں ناس افطار پارٹی کا اہتمام یا جس میں 5 ہزار یتیم بچوں سمیت 6000 روزہ داروں نے روزہ افطار کیا۔گذشتہ روز البلیدہ شہر میں قائم مصطفی چاکر اولمپک سٹیڈیم میں ہونے والی افطار پارٹی میں لوگ خاندانوں کے ہمراہ شریک ہوئے۔اس کے علاوہ مقامی حکومتی

عہدیدار، انسانی حقوق کے مندوبین، فلاحی ادارےکی مدد کرنے والے اور حکومتی عہدیدار بھی افطار پارٹی میں شریککی۔اس موقع پرفلاحی تنظیم کی طرف سے نہ صرف افطار پارٹی دی گئی بلکہ محفل میں شریک پانچ ہزار یتیم بچوں میں عید کے لیے کپڑے اور دیگر تحائف بھی تقسیم کئے گئے۔البلیدہ شہر کے میئر علی شعواطی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  اس پارٹی میں قوم کے تمام طبقات نے شرکت کی ہے۔ انہوں نے  مخیر حضرات کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…