اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

خون سفید ہوگیا، حقیقی چچا نے سات سالہ معصوم بھتیجی کو بھی بخشا، لعن طعن کرنے پر بھابھی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 11  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گگو منڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)تفصیلات کے مطابق قادریہ کالونی کا رہائشی عبدالرشید انصاری اور اس کی بیوی وکیلاں بی بی گھر سے باہر گئے تھے اورع گھر میں اس کی سات سالہ معصوم بچی فاطمہ اکیلی موجود تھی کہ اس دوران رشید کا بھائی اور بچی کا حقیقی چچا رفیق گھر میں داخل ہو گیا اور بچی کو ایک کمرے میں لے گیا اور مبینہ طور پر اس کی شلوار اتار کر زیادتی کی کوشش کرنے لگا کہ اس اثنا میں وکیلاں بی بی واپس گھر پہنچ گئی اور بچی کے رونے کی آ واز سن کر کمرے میں داخل ہوئی

اور ملزم کو لعن طعن کرنے لگی تو ملزم نے اسے بھی تشدد کلا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا بچی کے والد عبدالرشید اور والدہ وکیلا ں بی بی نے بچی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس وقوعہ کی درخواست انہوں نے مقامی پولیس اسٹیشن میں دی تو پولیس نے ملزم رفیق کو گرفتار کر لیا لیکن بعد ازاں ایک با اثر شخص کی مداخلت پر اسے رہا کر دیا ۔متاثرہ خاندان نے چیف جسٹس آ ف پاکستان ثاقب نثار ،وزیر اعلیٰ پنجاب اور آ ئی ۔جی پنجاب سے فریاد کی ہے کہ انہیں انصاف فراہم کیا جائے ۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…