اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

عطائی ڈاکٹر نے نجی سکول کی ٹیچر کوگن پوائنٹ پر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے علاوہ بازو بھی توڑ دیا، پولیس بااثر ملزمان کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں، دل دہلا دینے والی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 10  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جڑانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک )جڑانوالہ مسیحا کے رو پ میں عطا ئی ڈاکٹرنے سا تھیو ں کے ہمراہ گھر میں دا خل ہو کر نجی سکول کی ٹیچر کو مبینہ زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈالا پولیس کا رروائی سے گریزا ں متا ثرہ خا ندا ن کا حکام بالا سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ۔ بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے

نوا حی علا قہ چک نمبر 654/5کے رہا ئشی آ صف نوید نے تھا نہ لنڈیانوالہ پولیس کو درخوا ست گزا ری کہ الزا م علیہ جعلی عطا ئی ڈاکٹر سعید ولد نو ر سا کن 145گ ب نے اڈا چکو مو ڑ پر میڈیکل سٹو ر کھو ل رکھا ہے۔ الزام علیہ نے اپنی دو سا تھیو ں کے ہمراہ گھر میں دا خل ہو کر سائل کی اہلیہ جو نجی سکول میں ٹیچر ہے کو گن پوا ئنٹ پر مبینہ زیا دتی کا نشا نہ بنایا اور اس کا با زو بھی تو ڑ ڈالا ۔ متا ثرہ خا تو ن کے خا وند نے بتایا کہ میڈیکل لیگل حا صل کر نے با وجو د پولیس کا رروائی کر نے سے گریزا ں ہیں جبکہ ملزمان اثر و رسو خ والے ہیں اور سنگین نو عیت کی دھمکیا ں دے رہے ہیں۔ فرنٹ ڈیسک پر درخوا ست جمع کر وانے کے با و جو د پولیس نے انہیں دھکے ما ر کر تھا نہ سے با ہر نکا دیا اور تا حال مقدمہ در ج نہ کیا ہے۔ مصدقہ ذرا ئع کے مطا بق میڈیکل لیگل رپورٹ میں خا تو ن سے زیا د تی کی تصدیق کی گئی ہے متا ثرہ خا ندا ن حکا م با لا از خو د نو ٹس لیکر انصا ف کی اپیل کی ہے۔ پولیس کے مطا بق وا قع ایک ما ہ قبل پیش آ یا درخواست جمع کروا نے کے با وجو د متا ثرہ خا ندا ن نے د و با رہ را بطہ نہ کیا ہے۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…