جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

سہارا گروپ کا پلازا ہوٹل فروخت کرنیکا معاہدہ ،4ہزار کروڑکا یہ ہوٹل کس نے خرید ا ؟نام سامنے آگیا

datetime 6  مئی‬‮  2018 |

نیویارک(سی پی پی)سہارا گروپ نے امریکہ میں پلازا ہوٹل 4ہزارکروڑمیں فروخت کرنیکا معاہدہ کر لیا،ہوٹل تاریخی مقامات کی فہرست میں درج ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سہارا گرو پ کو امریکہ میں پلازاہوٹل کے حصص کے خریدار مل گئے۔وہائٹ سٹی وینچرز کے ساحل خان اور حاکم آرگنائزیشن کے کامران حاکم نے تقریبا4ہزار کروڑ روپے میں پلازا ہوٹل کے بیشتر حصص خریدنے کا معاہدہ کرلیا۔ہوٹل میں سہارا گروپ کے بانی

سبرتو رائے 70فیصد حصص کے مالک ہیں۔دونوں گروپوں کی جانب سے فی الحال 200کروڑ روپے جمع کرائے جاچکے ہیں،معاہدے سے انحراف پر رقم واپس نہیں کی جائیگی۔سہارا گروپ کے کارپوریٹ فائننس کے صدر سندیپ وادھوا اور پلازا ہوٹل میں 5فیصد حصص رکھنے والے سنت سنگھ چٹوال نے معاہدے کی تصدیق کی ہے۔ ہندوستانی سپریم کورٹ نے سہارا گروپ کو حکم جاری کیا تھا کہ سبھی سرمایہ کاروں اور بینکوں کے قرضے واپس کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…