جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

میچ جیتنے کیلئے پوری حکمت عملی سے میدان میں اترنا پڑتا ہے ، محسن حسن خان

datetime 2  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان نے کہا ہے کہ میچ جیتنے کیلئے پوری حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترنا ہوتا ہے ، قومی ٹیم کو چوتھے روز اننگز صبح ڈکلیئر کر کے بنگلہ دیش کو بیٹنگ کرانی چاہئے تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن حسن خان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو ڈر رہتا ہے کہ اگلا میچ کھیل سکیں گے یا نہیں، کھلاڑیوں کو ہار کا ڈر ذہن سے نکال کر کھیلنا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ بھی ہم اپنی غلطیوں کی وجہ سے ہارے، کوئی بھی میچ جیتنے کیلئے پوری حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترا جائے تو کامیابی نصیب ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…