اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

میرے شراب نوش دوستو! مجھے ووٹ دوکیونکہ۔۔ بڑے اسلامی ملک کے رکن پارلیمنٹ نے انتخابات میں جیت کیلئےشرابیوں کو کیا یقین دہانی کروا دی؟ تعلق کس ملک سے ہے ، جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(این این آئی)عراق رکن پارلیمنٹ نے شراب پینے والوں کے حقوق کا دفاع کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے اپنی انتخابی مہم میں شراب پینے والے مجھے ووٹ دیں میں ان کے اور وہ میرے حقوق کا دفاع کررہے ہیں، کا نعرہ اختیار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق الشیخ علی نے پارلیمنٹ کے باہر ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ میرے شراب نوش دوستو بتاؤ عراق کے قیام کو 8000 سال گذرچکے۔مگر آج تک کس نے تمہارا ساتھ دیا ہے۔

کسی ایک شخص کا نام بتا دو جس نے ہمارے حقوق کا دفاع کیا ہو اور ہماری شخصی آزادی کا مطالبہ کیا ہو۔ بالیقین ایسا کوئی شخص نہیں ملے گا، تو آؤ پھر میں آپ کے شراب نوشی کے حق کا دفاع کرتا ہوں، پارلیمانی انتخابات میں مجھے ووٹ دے کراپنا یہ حق پکا کرائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو حکومتیں شراب پر پابندی لگاتی ہیں شہریوں سے ان کی شخصی آزادی چھین رہی ہیں مگر ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…