جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ٹرمپ نے پاکستانی ایجنسی ایف آئی اے سے مدد طلب کرلی،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 25  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدرکو سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز پیغام جاری کرنے والے شخص کی تلاش کیلئے پاکستان سے مدد طلب ۔ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کے ڈائریکٹر کیپٹن (ر) محمد شعیب نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ جو افراد سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد اپ لوڈ کرتے ہیں ان کا پتہ چلانا بہت مشکل ہے۔ کیپٹن(ر) محمد شعیب نے بتایا کہ سفارتی ذرائع کے ذریعے ایف آئی اے سے رابطہ کیا گیاہے تاہم اس وقت تحقیقات کا

آغاز کریں گے جب سفارتی ذرائع کی جانب سے باضابطہ درخواست سامنے آئیگی اور پھر اس شخص کا پتہ لگانے کی کوشش کی جائے گی جس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی دی ۔اسی ذرائع کو معلومات فراہم کی جائیں گی ۔عمران خان کی تصویر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھاکہ یہ تصویر 17 اکاﺅنٹس سے اپ لوڈ کی گئی ہے جس میں سے 15 اکاﺅنٹس بھارتیوں کے ہیں جبکہ صرف دو اکاﺅنٹس پاکستانی ہیں جن میں سے ایک نے تصویر ڈیلیٹ کر دی ہے  دوسرے نے ابھی لگارکھی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…