منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

اہم عرب ملک میں تاریخ کی سب سے بڑی سمگلنگ کی کوشش ناکام،پانچ پاکستانی گرفتار،کتنی بڑی تعداد میں ہیروئن برآمد ہوئی؟افسوسناک انکشافات

datetime 24  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(این این آئی) مصری پولیس نے ایک ٹن350کلو ہیروئن اسمگل کرنے والے 5پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔ وہ سفاجا بندرگاہ کے قریب ایک ایرانی کشتی میں منشیات لے جارہے تھے۔عرب ٹی وی کے مطابق مصری پولیس نے بتایا کہ تمام پانچ ملزمان کو الغردقہ عدالت میں پیش کیا گیا جس نے گرفتار شدگان کو 15دن کے ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا۔ مصری محکمہ انسداد منشیات کو اطلاع ملی کہ بحیرہ احمر کے قریب

ایک بین الاقوامی گروہ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اطلاع ملنے پر ٹیم تشکیل دی گئی جس نے مصر کے علاقائی میں ایک ایرانی کشتی کا سراغ لگایا۔ اس پر5پاکستانی سوار تھے اور ان کے پاس ایک ٹن350کلو ہیروئن تھی۔ ضبط شدہ منشیات کی قیمت 10بلین مصری پاونڈ ہے۔مصری میڈیا میں اس سمگلنگ کی واردات کو مصر کی تاریخ کی سب سے بڑی سمگلنگ کی واردات قراردیاجارہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…