جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری پاکستان سے تعاون کرے، چین

datetime 21  اپریل‬‮  2018 |

بیجنگ(این این آئی)چین نے پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہووا چْن ینگ نے کہاکہ دہشت گردی ایک ایسا دشمن ہے جس کا سب کو سامنا ہے۔ بین الاقوامی برادری کو انسداد دہشت گردی کے لیے مل کر کام کرنا چاہیئے اور اسے پاکستان کی دہشت گردی کے

خلاف کی جانے والی کوششوں میں تعاون کرنا چاہیئے،انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اس بات کی پرواہ نہیں کہ مودی کیا کہہ رہے ہیں کیونکہ ہم وہ کر رہے ہیں جو ہمارے ملک کے مفاد میں ہے اور دہشت گردی کو ہم قطعی طور پر برداشت نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ سی پیک دونوں ممالک کے لیے اہم ہے لیکن یہ صرف سی پیک نہیں ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک کے علاوہ بھی سفارتی اور اسٹریٹیجک امور پر کافی مفاہمت موجود ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…