بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسرائیل کی ایرانی عوام سے رابطے اور دوستی بحال کرنے کی نئی کوشش،ایسا کام کردیاکہ پوری دنیا حیران رہ گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس(آن لائن)اسرائیل نے سرکاری رقوم سے ایران کیلئے نشریات پیش کرنیوالے فارسی زبان کے ریڈیو اسٹیشن کا دوبارہ اجرا کر دیا ہے،جو 8ماہ سے بند تھا۔بد ھ کو غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 43 سالہ نتانل توبیاں کو جن کا ایران کے شہر اصفہان سے تعلق رہا ہے،انھیں ریڈیو شو کا نئے اسرائیلی سربراہ مقرر کیا گیا ہے اور وہ اس کے میزبان ہیں۔نتانل توبیاں کو30 برس

قبل اپنے اہلخانہ کے ہمراہ اسرائیل منتقل ہوئے،جنھیں ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد یہودیوں کیخلاف امتیازی سلوک درپیش تھا۔تین عشرے بعد بھی ایران اور اسرائیل کے مابین تناؤ میں اضافہ جاری ہے۔اسرائیل کی جانب سے ریڈیو پر فارسی پروگرام کی نشریات ایرانیوں سے قربت پیدا کرنے کا ایک اور ثبوت ہے۔یہ نشریات اسرائیلی پبلک براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی جانب سے پیش کی جاتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…