جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے بعد دنیا کا بلند ترین ہوٹل بھی دبئی میں تعمیر ہو گیا

datetime 12  فروری‬‮  2018 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے بعد دنیا کا بلند ترین ہوٹل بھی دبئی میں تعمیر ہو گیا۔سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہنے والے شہر ’دبئی ‘میں حکومت نے 356 میٹر بلند لگڑری ہوٹل کے افتتاح کا اعلان کیا ہے۔دبئی کی شاہراہ الشیخ زید روڈ پر واقع جی ڈبلیو میریٹ ہوٹل کی اونچائی 355 میٹر ہے اور یہ ابھی تک کا دنیا کا بلند ترین ہوٹل سمجھا جاتا تھا تاہم اب اسی شاہراہ پر’ جیفورا ‘کے نا م سے نیا ہوٹل قائم کر

لیا گیا ہے جس کی لمبائی 356 میٹرہے ٗدبئی محکمہ اطلاعات کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ جیفورا ہوٹل کا افتتاح آئندہ اتوار کو کیاجائیگا ٗیہ نہ صرف دبئی کا بلکہ دنیا کا بلند ترین ہوٹل شمار ہو گا۔آنے والی رپورٹس کے مطابق سنہرے رنگ کے اس لگڑری ہوٹل کی 75 منزلیں ہیں ٗدبئی کی بلند ترین عمارات میں برج الخلیفہ کی اونچائی 828 میٹر ہے ۔ اس کے علاوہ سیون اسٹار ہوٹل بھی بلند ترین عمارتوں میں شمار ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…