ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا

datetime 26  جنوری‬‮  2018 |

ولنگٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچ (کل) اتوار کو کھیلا جائیگا ٗ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن گیارہ بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

میزبان ٹیم نے پاکستان کو پہلے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دی تھی تاہم پاکستان نے دوسرے میچ میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے کیویز کو 48 رنز سے ہرا کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ اس سے قبل کیویز نے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کی ٹیم کو کلین سویپ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…