منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

بین اسٹوکس 13فروری کو عدالت میں پیش ہوں گے

datetime 19  جنوری‬‮  2018 |

لندن(سی پی پی) انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس کی کرکٹ میدانوں میں واپسی کی امیدوں پر پانی پھر گیا ،وہ 13فروری کو برسٹل عدالت میں پیش ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اتفاق سے اسی دن انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 میچ سے کرکٹ میدانوں میں قدم رکھناتھا ۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پہلے ہی اعلان کردیا تھا کہ 3 ملکی

ٹی 20 کپ جس میں تیسری ٹیم آسٹریلیا کی ہوگی کہ ابتدائی میچ نہیں کھیلیں گے۔اب بین اسٹوکس کو عدالت پیشی کے لئے 13 فروری کو نیوزی لینڈ نہیں بلکہ انگلینڈ پہنچنا ہوگا۔قبل ازیں گزشتہ روز آسٹریلیا میں انگلش کوچ نے بین اسٹوکس کی واپسی کا خیر مقدم کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…