ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

انوشکا ویرات کیلئے خوش قسمتی کی علامت بن گئیں

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

جوہانسبرگ(این این آئی)شادی کے بعد انوشکا شرما ویرات کوہلی کیلئے خوش قسمتی کی علامت بن گئی ہیں، ویرات کوہلی کے گرائونڈ میں 150رنز کرنے پر شادی کی انگوٹھی کا بوسہ لیتے ہوئے انوشکا سے محبت کے اظہار کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے ساتھ جاری دوسرے ٹیسٹ میں 150رنز کرنے پر شادی کی انگوٹھی

کا بوسہ لیتے ہوئے نہ صرف اپنی اہلیہ انوشکا شرما سے محبت کا اظہار کیا بلکہ انہیں اپنی خوش قسمتی کی علامت ظاہر کرتے ہوئے تنقید کرنے والوں کو کرارہ جواب دے ڈالا۔واضح رہے کہ ویروشکا کی خفیہ شادی کے بعد ویرات کوہلی کی گرائونڈ میں واپسی اور پھر جنوبی افریقہ کے ساتھ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز صرف 5رنز پر آئوٹ ہونے پر انوشکا شرما کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…