پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

سال 2017 میں ٹیکس وصولیوں کی شرح، پاکستان خطے کے ممالک سے اب بھی پیچھے

datetime 29  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر کی بہتر کارکردگی کے باوجود جی ڈی پی میں ٹیکس وصولیوں کی شرح کے لحاظ سے پاکستان خطے کے دیگر ممالک سے اب بھی کہیں پیچھے ہے.سال 2017 کی پہلی ششماہی میں ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں 6 فیصد اوردوسری ششماہی میں20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری ششماہی میں سات سو سے زائد اشیا ضروریہ پرریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ کرکے عوام پربوجھ ڈال کروصولیوں کو

بہتربنایا گیا۔ اقتصادی ماہر ڈاکٹر وقار احمد نے کہا ہے کہ ایف بی آر میں اصلاحات کی اشد ضرورت ہے.عالمی مالیاتی ادارے پاکستان میں ٹیکس وصولیوں کی راہ میں کرپشن کو ایک بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہیں۔سالانہ ٹیکس وصولیاں دوگنا ہونے کے باوجود آج بھی ہزاروں ارب روپے کی ٹیکس چوری ہو رہی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی رکن نفیسہ شاہ کہتی ہیں کہ ہمارے ٹیکس نظام میں بہت خرابیاں ہیں۔اقتصادی ماہرین کے مطابق ٹیکس ریٹ بڑھانے سے پیدواری لاگت میں بھی کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…