پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

اتحاد ایئر کی ابوظہبی اور تہران کے درمیان پروازیں معطل

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ’الاتحاد ایئر‘ نے دارالحکومت ابوظہبی سے ایران کے دارالحکومت تہران جانے والی پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ’الاتحاد ایئر‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی تہران کے لیے پروازوں کا شیڈول تبدیل کر رہی ہے۔

25  دسمبر 2017 سے 23 جنوری 2018 تک ہفتے میں پانچ کے بجائے تہران کے لیے ابوظہبی سے صرف دو پروازیں جائیں گی۔پروازوں میں تبدیلی کے پلان پر کمپنی نے متاثر ہونے والے مسافروں سے معذرت کی ہے اور کہا ہے کہ پہلے سے بک کی گئی نشستیں متبادل پروازوں اور اوقات میں منتقل کی گئی۔ اگر کوئی مسافر چاہے تو اس کی بکنگ منسوخ کر کے اسے پوری رقوم واپس کی جا سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…