بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

انسانی تاثرات سمجھنے والی خاتون روبوٹ کی انوکھی خواہش

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوفیا نامی روپوٹ نے انسانوں کے تاثرات سمجھ کر گفتگو کرتے ہوئے بیٹی کی خواہش کا اظہار کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔تفصیل کے مطابق صوفیا نامی خاتون روبو ٹ نے دنیائے تاریخ میں پہلی بار کسی بھی ملک کی شہریت حاصل کرنے والی اپنی نئی انوکھی فرمائشیں سامنے رکھ دیں۔

حالیہ انٹرویو میں صوفیا نامی خاتون نے بیٹی کا خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر آ پ کا خاندان آپ سے پیار نہیں کرتا تو یہ آ پ کی خوش قسمتی نہیں ہے اور اگر آپ کا خاندان آپ سے پیار  کر تا ہے تو یہ آپ کی بہت بڑی خوش قسمتی ہے ۔ صوفیا نامی خاتون ربورٹ نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی بیٹی کو اپنے نام سے ہی پکارنا چاہتی ہیں  اور ان کی یہ بھی خواہش ہے کہ ان کی بیٹی انسانوں کی مدد کے لئے روبوٹ تیار کرنے میں اپنا قیمتی وقت زیادہ سے زیادہ صرف کرے ۔ان کا ماننا ہے کہ انسان اور روبوٹ دونوں مل کر بہت ساری کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں،جن کی دونوں دماغوں کو ضرورت ہے ۔ خیال رہے کہ صوفیا نامی روبوٹ سوئس ماہرین نے تیار کیا ہے، ماضی کی مشہور ہالی ووڈ اداکارہ آڈرے ہپ برن سے مماثلت رکھنے والی صوفیا نامی یہ روبوٹ انسانوں کی گفتگو پر تاثرات ظاہر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔مصنوعی ذہانت کی حامل صوفیا کے چہرے کے تاثرات کی تبدیلی کے لیے اس کے اندر 60 قسم کے مکینزم نصب کیے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…