ایپل اسمارٹ واچ دکانوں پر آگئی،خریداروں کی لمبی قطاریں

10  اپریل‬‮  2015

نیویارک(نیوز ڈیسک ) ٹیکنالوجی کا شاہکار ایپل کمپنی کی حیرت انگیز نئی گھڑی جاپان اور آسٹریلیا کی دکانوں پر آگئی، قطار در قطار خریدار بھی پیشگی آرڈر کیلئے پہنچ گئے، 24 اپریل کو برائے فروخت ہوگی۔ٹیکنالوجی رفتار کے ساتھ ساتھ جینے والوں کا انتظار اب ختم ہونے والا ہے، ایپل کمپنی کی شاہکار اسمارٹ گھڑی کلائیوں پر بندھنے کیلئے تیار، جاپان اور آسٹریلیا میں نئی ایپل اسمارٹ واچ دکانوں پر پہنچ گئی، شائقین بھی پیشگی آرڈر دینے اور ٹرائی کرنے کھنچے چلے آئے۔کچھ شائقین نے نئی اسمارٹ واچ دیکھ کر پہن کر خوشگوار حیرت ظاہر کی، کہا اس کا وزن اور بھی کم ہے، نئی اسمارٹ واچ 24 اپریل کو کلائیوں پر آجائے گی اور نئے آپشنز اور ایپلی کیشنز کے ساتھ انسانی زندگی پر چھاجائے گی، نئی گھڑی کے بعد اسمارٹ فونز کا استعمال کم ہوجائے گا۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…