جو لوگ محبت کو ظاہر نہیں کرتے وہ محبت کرتے ہی نہیں ہیں ۔بھوکوں اور محتاجوں کی خدمت سے زیادہ کون سا سودا اچھا ہے؟ اس کا نفع اگلی زندگی میں ملتا ہے ۔نادان لوگ دولت کے لئے دل کا
چین گنوا دیتے ہیں جبکہ عقلمند دل کے چین کیلئے دولت لٹا دیتے ہیں ۔کوئی کمزورشخص تمہاری بے عزتی کرے تو اسے معاف کرو‘ اس لئے کہ بہادروں کا کام معاف کرنا ہی ہے