منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر راحت علی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ْْ مگر ایسا کیا ہوا وہ شادی کے موقع پر انتہائی افسردہ نظر آئے ؟ جان کرآپ بھی غمگین ہو جائیں گے

datetime 6  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر راحت علی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے، بارات میں قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ باؤلر راحت علی رہائش گاہ واپڈا ٹاؤن سے بارتیوں کے ہمراہ اپنی دلہن لینے میرج ہال پہنچے تو وہاں اُن کے قریبی دوستوں اور رشتے داروں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ شادی ہال پہنچنے پر کرکٹر کے عزیزو اقارب نے ڈھول کی تھاپ پر خوب جم کر بھنگڑے ڈالے اور اپنی خوشیوں کا اظہار کیا،

باراتی میرج ہال پہنچنے تو اُن پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور دلہا سمیت دیگر باراتیوں کو ہار پہنائے گئے۔شادی کے موقع پر کرکٹر نے میرون رنگ کی شیروانی اور لال رنگ کا قلا سرپر سجایا ہوا تھا، تقریب میں کسی بھی کرکٹر نے شرکت نہیں کی جس پر راحت علی افسردہ بھی نظر آئے ۔ واضح رہے راحت علی نے اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر قومی ٹیم میں جگہ بنائی اور گزشتہ برس انگلینڈ کے خلاف لارڈز میں کھیلے جانے والے میچ میں آل راؤنڈر کا کردار ادا کیا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…