پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

وارن بفٹ

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قیمت وہ ہے جو آپ ادا کرتے ہو اور قدر وہ ہے جو حاصل کرتے ہو! ۔اگر کسی شخص کے دل سے جہالت دور نہیں ہوئی تو دعا قربانیاں اور نذر نذرانے سب بیکار ہیں۔انسان کی بے غرض خدمت کرنا ہی انسانیت کی معراج ہے۔

عزیز چیزوں سے ہی غم پیدا ہوتا ہے اور عزیز چیزوں سے ہی خوف۔ جو عزیز چیزوں کے بندھن سے آزاد ہے اسے خوف ہے نہ غم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زندگی کا اصل مزہ اسی میں ہے کہ ہمیشہ تکلیفوں اور مصیبتوں کا مقابلہ کرو اور اس کے ساتھ ساتھ مسکراتے بھی رہو۔( ٹیپو سلطان شہید)۔۔۔۔ ۔۔جس قوم میں غدار ہونے لگیں اس قوم کے مضبوط قلعے بھی ریت کے گھروندے ثابت ہوتے ہیں۔( ٹیپو سلطان ید)اتحادویگانگتمجھے نہایت افسوس ہے کہ ایک مسلمان بادشاہ (نظام دکن)کفار کے ساتھ مل کر اسلامی سلطنت پر فوج کشی کرنے کا ارادہ رکھتا ہےارادہ رکھتا ہے اور جہاں تک میرا خیال ہے یہ کام انگریز وں کی سازش سے ہورہا ہے۔ انگریز ہرگز نہیں چاہتے کہ دو مسلمان بادشاہوں میں تحادویگانگت ہو۔ میرے ذہن میں اتحادو یگانگت کی ایک تدبیر ہے۔وہ یہ کہ میرے خاندان کی لڑکیاں نظام کے خاندان میں اور نظام کی میرے خاندان میں بیاہی جائیں تاکہ اتحادکارشتہ مضبوط ہوجائے اور حریفوں کوبھی ہماری یکجہتی کا یقین ہو جائے۔(ٹیپوسلطان)

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…