محبت کرتے ہوئے اِس بات کا خیال رکھناکہ جس سے محبت کی جاتی ہے اُسکا تابع ہونا پڑتا ہےماں باپ کیساتھ آپکا سلوک ایسی کہانی ہےجو لکھتے آپ ہیں لیکن آپکی اولاد آپکو پڑھ کر سُناتی ہے
مولانا رومیتم نے ابھی دیکھا ہے صحرا میں درویشتم نے ابھی بھی درویش میں صحرا نہیں دیکھاایک درویشانسان اپنی ساری زندگی سیکھتا رہتا ہےاور اُس دن مرجاتا ہے جب وہ سمجھتا ہے میں سب سیکھ چکا ہوںنصرت فتح علی خان ضمیر انسان کے اندر خُدا کیپوشیدہ مگر واضح آواز ہےمحمد علیکشف کیا ہے؟ قابلِ حصول مستقبل کی جابر تصویر ہے۔ (انگریز مصنفہ لورا برمان)اگر تو کسی ایسے انسان سے محبت کرے جس کی خدمت اور دیدار سے تجھے راحت و مسرت ملے تو میں ایسی محبت کے خلاف نہیں۔ (امیر کیکاؤس)جو انسان یہ دریافت نہیں کرتا کہ وہ کس مقصد کے لیے زندگی قربانانسان کی تمام خوشیوں میں وہ خوشیاں سب سے بدتر اور قابلِ نفرت ہیں جو اوروں کی پسند پر موقوف ہوں۔ (علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ)ہم بے عیب انسان کو پا کر محبت کرنا نہیں سیکھتے بلکہ ایک ناقص انسان کو بے عیب طریقے سے دیکھنا سیکھ کر محبت کرنا سیکھتے ہیں۔ (مارگریٹ تھیچر) اس بات سے ڈرو کہ ماں نفرت کے اظہار یا بددعا کے لیے آسمان کی طرف نگاہ اٹھائے۔ (مدر ٹریسا)