اس شام 32000 ہندو کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے
پھر خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ اجمیر تشریف لے آئے . اس وقت آپ رحمتہ اللہ علیہ کی عمر سینتالیس ( 47 ) برس تھی اور ابھی تک آپ رحمتہ اللہ علیہ نے نکاح نہیں کیا تھا . اسوقت حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ اور کچھ مرید جو راستے… Continue 23reading اس شام 32000 ہندو کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے