اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

بل گیٹس

datetime 26  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریب پیدا ہونا تمہاری غلطی نہیں ہےغریب مرنا تمہاری غلطی ہے.خاموشی ایسا درخت ہے جس پر کڑوا پھل نہیں لگتا.حسد ایسا دیمک ہے جو انسان کو اندراور باہر سے ختم کرتی ہے.سچائی ایسی دوا ہے

جس کی لذت کڑوی مگر تاسیر شہد سے زیادہ میٹھی ہے ذہانت ایسا نادر پودا ہے جو محنت کے بغیر نہیں لگتا.خوش اخلاقی ایسی خوشبو ہے جو میلوں دور سے محسوس ہو جاتی ہے.نفس وہ گھوڑا ہے جس پر انسان قابو پا لے تو دنیا اس کے قدموں میں ہوتی ہے.اگر چاہتے ہو کہ تمہارا نام رہے ، تو اپنے بچوں کو اچھے اخلاق سکھاو۔ مبارک ہیں وہ لوگ جن کے پاس نصیحت کوالفاظ نہیں بلکہ ان کے اپنے اعمال ہیں۔آہستہ آہستہ چلنا اور منزل مقصود تک پہنچنا دوڑنے و راستے میں رہ جانے سے  بہتر ہے۔فتنہ انگیز سچائی سے مصلحت آمیز جھوٹ بہتر ہے۔شیخ سعدیؒ—دین کی اصل عقل، عقل کی اصل علم اور علم کی اصل صبر ہے، لہذا صبر کا دامن ہاتھ سے کبھی نہ چھوڑو۔اللہ تعالیٰ نے اشیاء کی حقیقت کا علم تم سے چھپا لیا ہے، اس لیئے کوئی چیز تمہیں اچھی لگے یا نہ لگے، اس کے خلاف نہ کہو۔بعض اوقات اللہ کا بندے کی درخواست کو قبول نہ کرنا بندے پر شفقت کی وجہ سے ہوتا ہے۔شیخ عبدالقادر جیلانیؒ سے کسی نے دریافت کیا ’’ہم اللہ کی راہ میں کس کو دیں کیونکہ ہمیں نہیں پتہ چلتا کہ کون مستحق ہے اور کون غیر مستحق؟؟‘‘ انہوں نے فرمایا ’’اے نادان! تو اللہ کی راہ میں مستحق کو بھی دے اور غیر مستحق کو بھی تا کہ تیرا اللہ تجھے وہ بھی عطا کرے جس کا تومستحق ہے اور جس کا تو مستحق نہیں وہ بھی عطا کرے

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…