بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

عظیم

datetime 26  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انسان خود عظیم نہیں ہوتا اسکا کردار اسے عظیم بناتاہے۔ بے کار مت بیٹھو اس سے زندگی کی مشکلیں بڑھتی ہیں۔ زندگی کی اندھیری رات کو علم کی شمع سے روشن کرو۔ آزادی کی قدر اس غلام سے پوچھو جو سانس بھی مالک کی مرضی سے لیتا ہے۔ غلطی کرجانا اتنا برا نہیں ہے لیکن آئندہ کیلئے اس سے سبق حاصل نہ کرنا بہت برا ہے۔ کوئی ملک ہر گزغلام نہیں بنایا جاسکتا جب تک کہ خود اس ملک کے باشندے حملہ آور کی مدد نہ کرے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…