بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

وارن بَفیٹ

datetime 26  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحم دلی وہ زبان ہے جسےاندھا دیکھ اور بِہراسُن سکتا ہےخاموشی ایسا درخت ہے جس پر کڑوا پھل نہیں لگتاحسد ایسا دیمک ہے جو انسان کو اندراور باہر سے ختم کرتی ہےسچائی ایسی دوا ہے جس کی لذت کڑوی مگر تاسیر شہد سے زیادہ میٹھی ہے ذہانت ایسا نادر پودا ہے جو محنت کے بغیر نہیں لگتاخوش اخلاقی ایسی خوشبو ہے جو میلوں دور سے محسوس ہو جاتی ہے.نفس وہ گھوڑا ہے جس پر انسان قابو پا لے تو دنیا اس کے قدموں میں ہوتی ہے.”جب خلقت کے پاس آؤ تو

زبان کی نگہداشت کرو”حضرت لقمان علیہ السلام اللہ تعالٰی نے اشیاء کی حقیقت کا علم تم سے چھپا لیا ہے، اس لیئے کوئی چیز تمہیں اچھی لگے یا نہ لگے، اس کے خلاف نہ کہو۔(شیخ عبد القادر جیلانی) بعض اوقات اللہ کا بندے کی درخواست کو قبول نہ کرنا بندے قبول نہ کرنا بندے پر شفقت کی وجہ سے ہوتا ہے۔ (شیخ عبد القادر جیلانی…دولت،رتبہ اور اختیار ملنے سے انسان بدلتا نہین اس کا اصلی چہرہ سامنے آجاتا ہے۔۔۔حضرت علی..خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش رہے ۔۔حضرت واصف علی واصف

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…