جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

مخالفین کو اسلحہ کی فراہمی،ترکی مشتعل،امریکہ کیخلاف بڑا اعلان کردیا

datetime 10  جولائی  2017 |

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی سرحدی خطرات کا بھرپور جواب دے گا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ ترکی ملک کی جنوبی سرحد کے قریب کرد جنگجوؤں کو مہیا کیے جانے والے ہتھیاروں پر خاموش نہیں بیٹھے گا۔

امریکا شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے گڑھ سمجھے جانے والے شہر الرقہ پر قبضے کے لیے کرد فورسزوائے پی جی کو ہتھیار مہیا کر رہا ہے، جس پر ترکی برہم ہے۔ ترکی وائے پی جی کو کردستان ورکرز پارٹی ہی کی ایک شاخ قرار دیتا ہے۔ کردستان ورکرز پارٹی امریکا، یورپی یونین اور ترکی کی طرف سے دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں رکھی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…