بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پر قطر کی حمایت کرنے والوں کو اب کتنے سال کیلئے جیل جانا ہوگا؟ حیران کن فیصلہ

datetime 7  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے جنرل پراسیکیوٹر حماد سیف الشمسی نے بروزبدھ شہریوں کووارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب سوشل میڈیا پرقطر کی حمایت کرنا قانونی طور پر ایک جرم ہے اور سائبر کرائم میں شمار ہوتا ہے ۔جب کہ اس کی خلاف ورزی کرنے کو سخت قانونی سزائیں دی جائیں گی العریبیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق شمسی نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہاکہ

وہ افراد جو قطر کی سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر حمایت کریں گے ان کو 15 سال جیل قید کی سزا دی جائیگی ، ساتھ ہی ساتھ ان کو 500,000 دہم (136,000 ڈالر) جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا۔ پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ یہ اقدام قطر کی خطے میں غیر ذمہ دارانہ کاروائیوں کے باعث اٹھایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ رواں ہفتے آٹھ ممالک نے قطر کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…