اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

’’وہ نوجوان جو شراب سے روزہ افطار کرتا تھا‘‘ اس نے میرا بیان سنا تو کیا ہوا؟

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امت کیلئے اب بھی وقت ہے کہ وہ توبہ کرلے، مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ایک بار میں یہیں عائشہ مسجد میں نماز عصر پڑھ کر بیٹھا تھا کہ تین، چار نوجوان آ گئے، کہنے لگے کہ مولانا ہم نے زندگی بھر نہ نماز پڑھی، نہ روزہ رکھا، صرف دو روزے رکھے اور ان کی افطار بھی شراب پی کر کی تھی۔ ہم یہ سمجھتے تھے کہ ہماری بخشش ہی نہیں ہوگی۔

جو بھی گناہ، موج مستی کرنی ہے یہاں کر لو، کہنے لگے کے ہماری گاڑی میں ہمارا ایک دوست بیٹھا تھا، اس نے تمہارے بیان کی کیسٹ لگا دی، اس میں ہم نے آپ کی یہ بات سنی کہ آسمان کی چھت تک گناہ لگا دو اور پھر توبہ کر لو تو اللہ تعالیٰ معاف کر دیتا ہے۔ کہنے لگے کہ ہمیں پتہ ہی نہیں تھا کہ اللہ اتنا غفور رحیم ہے، وہ لڑکے کہنے لگے کہ اس دن ہم نے توبہ کی اور اس کے بعد وہ دن اور آج کا دن، ہم نے کبھی نماز، روزہ نہیں چھوڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…