بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

خیبر ایجنسی میں پاک فضائیہ کی بمباری سے 30 دہشت گرد ہلاک

datetime 25  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبر ایجنسی(نیوزڈیسک) پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں 30 دہشت گرد ہلاک جب کہ اسلحے کے 2 ذخیرے بھی تباہ ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک جب کہ فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے اسلحہ و بارود کے 2 ذخیرے بھی تباہ ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مارے جانے دہشت گردوں میں کالعدم لشکر اسلام کے ترجمان صلاح الدین ایوبی بھی شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…