جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

موبائل فونزپرڈیوٹی میں 350روپے کمی کردی گئی

datetime 26  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے بجٹ2017.18پیش کرتے ہوئے کہا کہ موبائل فونزپربھی ڈیوٹی کم کردی گئی ہے موبائل فونز پر کسٹم ڈیوٹی 1000 سے کم کر کے 650 روپے کر دی گئی ہے۔ جبکہ اب وہ 650روپے کردی گئی ہے جس سے پاکستان میں موبائل فونزسستے ہوجائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ ملک میں 10 لاکھ سے زائد مکانوں کی کمی ہے، گھر بنانے کی سکیم کیلئے حکومت بینک

کو گارنٹی فراہم کرے گی اور 10 لاکھ کے قرض پر 40 فیصد گارنٹی حکومت دے گی۔ کم آمدن والے طبقے کو قرض کی فراہمی کیلئے 8 ارب کا فنڈ قائم کیا جائے گا۔ ۔اسحاق ڈارنے کہاکہ ایف بی آر 3521 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کر لے گا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ مالی خسارہ 4.2 فیصد رہ گیا ہے اور حکومت کے غیرترقیاتی اخراجات میں کمی کی گئی ہے، جی ڈی پی 10 سال کی بلند ترین سطح پر ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…