کراچی کی جیل انتظامیہ نے صولت مرزا کی سزا میں 72 گھنٹے کی مہلت ختم ہونے کے بعد انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رجوع کیا ۔ عدالت نے جیل سپریٹینڈنٹ کے خط پر مجرم کے بلیک وارنٹ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ مجرم کو مچھ جیل میں یکم اپریل کو صبح پانچ بجے پھانسی دے دی جائے ۔ صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ انیس مارچ کے لئے جاری کئے گئے تھے تاہم مجرم کا ویڈیو بیان جاری ہونے کے بعد پھانسی کو 72 گھنٹے کے لئے ملتوی کر دیا گیا تھا۔
صولت مرزا کے دوبارہ ڈیتھ وارنٹ جاری ، یکم اپریل کو پھانسی دی جائیگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
20 سال پرانی گاڑی کے مالکان ہوشیار! نئی پالیسی سامنے آگئی
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
’’میں بھی ایک انسان ہوں‘‘، شدید تنقید پر لامین یمال کی گرل فرینڈ کا جذباتی بیان
-
سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا؟ کاجل اگروال نے بڑا انکشاف کر دیا
-
راولپنڈی،14 سالہ شاگرد سے مبینہ زیادتی اور سفاکانہ جنسی تشدد کرنے والا درندہ گرفتار
-
یو اے ای کا ویزا آن آرائیول، مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے نئی شرائط جاری
-
یوٹیوبررجب بٹ کے ساتھ طلاق تنازع، ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑتے ہوئے جذباتی بیان جاری کر دیا
-
ایف بی آر کا سسٹم عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان
-
پراپرٹی کی ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز کی طرف سے این او سی کی لازمی شرط نے بڑا بحران پیدا کر دیا



















































