ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

پی آئی اے کی ایئرہوسٹس سے بدتمیزی کرنے والامسافرگرفتار

datetime 12  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کی ایئرہوسٹس سے بدتمیزی کرنے پرمسافرکوبرمنگھم پولیس نے گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پی آئی اےکی پرواز میں ایئرہوسٹس کے ساتھ مبینہ طور پر بدتمیزی کرنے پر ایک مسافر کو برمنگھم پولیس نے گرفتار کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے ذرائع نے بتایاکہ اسلام آباد سے برمنگھم جانے والے پروازپی کے

791میں 5پاکستانی نژاد برطانوی مسافرسفرکررہے تھے جن میں سے دویاتین مسافروں نے طیارے کے ٹوائلٹ میں جاکرسگریٹ نوشی کی اورایئرہوسٹس کے منع کرنے پرایک مسافرنے اس سے بدتمیزی کی جس پرائرہوسٹس نے اس کے رویے کی شکایت کی جس پرطیارے کی برمنگھم ایرپورٹ پرلینڈنگ کے بعدپولیس نے اس مسافرکوگرفتارکرلیا۔ترجمان پی آئی اے دانیال گیلانی کااس حوالے سے کہناہے کہ انویسٹی گیشن کمیٹی تحقیقات کررہی ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…