پنجاب(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب لاہور میں 2 افراد کو زندہ جلانے والوں کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے‘ وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے نہیں دیں گے‘ ذمہ داروں کے خلاف بالاتاخیر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز یوحنا آباد چرچ پر حملوں کے بعد مشتعل مظاہرین نے محض شک کی بنیاد پر 2 افراد کو زندہ جلایا تھا بعد ازاں لاشوں کی بے حرمتی بھی کی گئی
سانحہ لاہورآخر کار شہباز شریف نے حکم جاری کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا
-
شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، عدالت کا اہم فیصلہ
-
تمکنت منصور نے پاکستانی ایپسٹین کو بے نقاب کر دیا
-
4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
-
یکم اپریل سے تعلیمی ادارے ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ بڑا اعلان ہوگیا
-
راولپنڈی میں ڈرائیور اور کنڈکٹر نے مسافر ویگن میں 19سالہ شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ ب...
-
عرب ٹی وی کے پروگرام میں سینیٹر مشاہد حسین اور اسرائیلی قومی سلامتی کے سابق مشیر میں بحث ہو گئی۔۔۔ و...
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ
-
نئے فارمولے کے تحت فکسڈ چارجز، بجلی صارفین کا بل کئی گنا بڑھ گیا
-
سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ نے کلاس روم میں شادی کی پیشکش کر نے پر پر وفیسر کی ٹھکائی کر دی
-
حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اپریل میں بارش کے نئے سلسلے کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری



















































