جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

’’پاکستان شوبز انڈسٹری میں طلاقوں کی لائن لگ گئی‘‘ وینا، جاناں ملک اور نور کےبعد ایک اور صف اول کے معروف اداکار کی 6سالہ شادی اختتام پذیر

datetime 30  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وینا ملک اسد خٹک ، جاناں ملک نعمان جاوید اور نور ولی حامد کے بعد میکال ذوالفقار اور ان کی اہلیہ سارہ بھٹی کے درمیان رشتہ ازدواج اختتام پذیر، دونوں کی شادی 6سال قبل ہوئی تھی ۔دونوں نے کافی عرصہ سے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کر رکھی تھی جبکہ دونوں اطراف سے اس رشتہ کو بچانے کیلئے کوششیں بھی جاری تھیں جو کامیاب نہ ہو سکیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیس بک پر

ایکٹو ایک پیج پرپاکستانی ٹیلی وژن ڈراموں کے مشہور اداکار اور ماڈل میکال ذوالفقار کا اپنی اہلیہسے 6 سالہ ازدواجی تعلق ختم کرنے کا اعلان سامنے آیا ہے۔میکال ذوالفقار کے نام سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے اپنی طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پہلے کہ ان کے مداح کسی اور ذریعے سے یہ خبر سنیں میں انھیں خود بتانا چاہتا ہوں کہ میرا اپنی اہلیہ کے ساتھ 6 سالہ پرانا رشتہ اختتام کو پہنچ گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…