اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

بڑے شہر میں ٹوئن ٹاورز کے بعد ایک اور کثیر المنزلہ بڑے ٹاور کی تعمیرکا اعلان کردیاگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شہر میں ٹوئن ٹاور کے بعد جیل روڈ پر 11 کنال اراضی پر 41 منزلہ ایل ڈی اے ٹاور بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا‘ وزیراعلی پنجاب کو جلد منصوبے پر بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کمرشل کم آفس میگا پراجیکٹ کا منصوبہ تیار کیاہے ایل ڈی اے حکام واسا کے سابقہ ہیڈ آفس کے پلاٹ پر پی پی پی موڈ کے تحت ٹاور تعمیر ہوگا ایل ڈی اے نے نامور

کنسلٹنگ فرم کے تعاون سے ڈیزائن تیار کرلیا ہے ٹاور میں چار بیسمنٹس کو پارکنگ کے لئے استعمال کیا جائے گاگرا?نڈ پلس دو فلورز کو ریٹیل آوٹ لیٹس کے لئے بنایا جائے گا تیسرے سے 37 ویں فلور تک دفاتر اور سروس فلور تیار کیے جائیں گے38 ویں فلور پر ریسٹورنٹ جبکہ 39 ویں پر ویو گیلری ہوگی ایل ڈی اے ٹاور کی بلندی 756 فٹ ہوگی، 389 گاڑیوں اور 764 موٹر سائیکلیں پارک کی جاسکیں گی۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…