جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

میزان بینک اور ماسٹر کارڈ نے پہلا کنٹیکٹلس کارڈ سلوشن متعارف کرا دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) میزان بینک اور ماسٹر کارڈ نے پاکستان کا پہلااور منفرد کنٹیکٹلس ڈیبٹ کارڈ سلوشن متعارف کرا دیا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنےکارڈ کو ادائیگی کے ٹرمینل پر سویپ کیے بغیر صرف اپنا پن کوڈ ڈال کر مصنوعات کی خریداری کیلئے استعمال کرسکیں گے۔اس موقع پر میزان بینک کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو  آفیسر عارف الاسلام نے کہا کہ میزان بینک کو اپنے صارفین کیلئے پاکستان میں پہلا کنٹیکٹلس کارڈ متعارف

کرانے پر بہت خوشی ہے ، میزان بینک کے موجودہ ڈیبٹ کارڈ کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے  آراستہ کر کے زیادہ  آسان اور محفوظ ادائیگی کیلئے اپ گریڈ کیا جا رہا ہے جو کہ کارڈ کلوننگ اور سکمنگ کے خلاف زیادہ  موثر ہے۔ماسٹر کارڈ کے پاکستان، افغانستان کے کنٹری منیجر اورنگزیب خان نے کہا کہ میزا ن بینک کے ساتھ مل کر ملک کا پہلا کنٹیکٹلس کارڈ متعارف کرانا پاکستان میں کیش لس ایکو سسٹم میں ہماری اس عزم کا حصہ ہے جس میں ہمارے کارڈ ہولڈرز کی ٹرانزیکشنز کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…