ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

مکھن کا روزانہ استعمال انتہائی خطرناک مرض میں مبتلا کر سکتا ہے، ماہرین کا حیران کن انکشاف

datetime 22  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مکھن ایک صحت مند غذا ہے جس کا استعمال ہماری صحت پر بہت سے مثبت اثرات ڈالتا ہے مگر اس کو روزانہ صبح ناشتے میں استعمال کرنے سے ذیابیطس جیسے خطرناک مرض کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔ ناشتے میں روزانہ صرف 12 گرام مکھن کھانے کی عادت ذیابیطس کے مرض کا شکار ہونے کا خطرہ دو گنا بڑھا دیتی ہے۔ مکھن اور پنیر سچورٹیڈ فیٹی ایسڈز اور ٹرانس فیٹس سے بھرپور ہوتے ہیں جن کا زیادہ استعمال ذیابیطس

ٹائپ ٹو کا خطرہ بڑھاتا ہے اس کے مقابلے میں دہی کھانا اس خطرے کو کم کرتا ہے۔ ذیابیطس کے بارے میں یہ کہنے کی ضرورت ہے کہ یہ ایسا مرض ہے جو ایک بار لاحق ہوجائے تو پھر اس کا مکمل خاتمہ نہیں ہوتا بس اسے طرز زندگی میں تبدیلیاں لاکر کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ اس تحقیق کے دوران تین ہزار سے زائد افراد کی غذائی عادات کا جائزہ لے کر نتیجہ نکالا گیا کہ مکھن کا روزانہ استعمال اگلے پانچ برسوں میں ذیابیطس کا خطرہ دو گنا بڑھا دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…