ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

’’سب کیا سوچتے رہے اور خبر کچھ اور ہی آگئی ‘‘ پی ایس ایل کا فائنل کل کتنے بجے شروع ہوگا ؟ شائقین کرکٹ تیاری کر لیں

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کامیلہ کل اتوار کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سجے گا ٗ میدان کو دلہن کی طرح سجادیاگیا، قذافی اسٹیڈیم کے داخلی راستے اورگیٹ دلکش منظر پیش کرنے لگے ٗ اختتامی تقریب شام 6 بجے ٗ میچ رات 8بجے شروع ہوگا ٗلاہور روشنیوں میں نہاگیا ہے ٗقذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے،

واک تھروگیٹ لگاکرسیکیورٹی اہلکارتعینات کر دئیے گئے۔ کھلاڑیوں کو لانے اور لے جانے کیلئے فل ڈریس ریہرسل بھی کی گئی ٗقذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کی پانچوں ٹیموں کے کپتانوں سرفراز احمد، مصباح الحق، کمار سنگاکارا، ڈیرن سیمی اور برینڈن میکلیم کے قدآورپوسٹر لگا دئیے گئے ہیں۔ پارکنگ روٹ بھی فائنل کر دیا گیا ٗپارکنگ اسٹینڈزمیں چنگ چی، آٹو رکشے، ایل پی جی، ایل این جی اور سی این جی گاڑیاں پارک نہیں ہونگی ٗ کسی بھی ناگہانی صورتحال کیلئے ہاکی اسٹیڈیم میں 25 بیڈ کا عارضی ہسپتال بنادیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…